اسی سے متعلقہ
زیورات خریدتے وقت یہ غلطی نہ کریں!
آنلائن، ادھار یا قسطوں پر زیورات کی خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟ زیورات کی خرید و فروخت میں بنیاد...
کیا سیدنا حسین ابن علی نے امیر معاویہؓ کی بیعت نہیں کی تھی؟
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی مُدّتِ خلافت کتنے عرصے پر محیط تھی؟ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مستند نسب مبارک کیا ہے؟
عید کا چاند اور چند گذارشات
طہارت اور نماز میں وسوسے اور وہم کا علاج
تربيت اولاد کیسے شروع كريں
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔