- [4:29 AM, 1/15/2026] aqdasvohra: نبی کریم ﷺ کو سفرِ معراج کیسے کروایا گیا؟
- کیا سفرِ معراج سائنس کے اصولوں کے خلاف ہے؟
- آئن اسٹائن کا نظریۂ اضافیت (Theory of Relativity) کیا ہے؟
- موجودہ دور میں سفرِ معراج پر کیے جانے والے اعتراضات کی کیا کوئی حقیقت ہے؟
- کیا نبی کریم ﷺ نے معراج کی رات رفتارِ نور (Speed of Light) سے سفر کیا؟
- کیا غیبی امور کو مشاہداتی امور پر قیاس کیا جا سکتا ہے؟
