اسی سے متعلقہ
کتاب کا ادب
طالب علم کس کتاب کو پہلے حاصل کرے؟ کسی سے وقتی طور پر کتاب لینا کیسا ہے؟ کتابوں کو اوپر نیچے...
السلام علیکم کا وہ معنی جو بہت کم لوگ جانتے ہیں
السلام علیکم کہنے کے تین فوائد : اللہ کا ذکرہو جاتا ہے 📌 اپنے دوست، ساتھی یا گھر والوں کو سلامتی کی...
دجّال کے پیروکار کون لوگ ہوں گے؟!!
کیا یہودیوں کے علاوہ بھی کوئی دجّال کا ماننے والا ہوگا؟ سب سے قیمتی دولت ایمان کی دولت ہے
عالمِ دین کی صُحبت
📌عالم دین کی مجلس میں کن آداب کا خیال رکھيں؟ 📌عالمِ دین کی خدمت کس انداز سے ہونی چاہیے؟ 📌 استاد کے...
اسمِ اعظم! اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سب سے بڑا اور عظیم نام۔
طالب علم کے لئے کون سی غذا مفید ہے؟!
📌وہ کون سے کھانے ہیں جن سے طالب علم کو پرہیز کرنا چاہیئے؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔