- پاک نیت: مقصد صرف لذت نہیں بلکہ گناہوں سے حفاظت اور صالح اولاد کی تمنا ہونا چاہیے۔
- مسنون دعا: پہلے “بِسْمِ اللَّهِ، اَللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ ، وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا” پڑھیں۔
- ممنوعہ حالتیں: دبر (پیچھے کے راستے)، حیض، نفاس، حالتِ احرام اور روزے میں مباشرت قطعاً حرام ہے۔
- راز کی حفاظت: باہمی تعلقات کا دوسروں کے سامنے تذکرہ کرنا سخت گناہ اور ناجائز ہے۔
- طہارت: مباشرت کے بعد غسل فرض ہوتا ہے؛ غسل نہ کر سکیں تو سونے یا کھانے سے پہلے وضو کرنا سنت ہے۔
#مثالی_بندھن #ہمبستری_کے_آداب #اسلامی_تعلیمات #ازدوواجی_زندگی

