ذکر کی اہمیت

ذکر کی اہمیت

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

مثل الذي يذكر ربه والذي لا يذكر ربه، مثل الحي والميت

جو اپنے رب کا ذکر کرتا ہے اور جو نہیں کرتا، ان کی مثال زندہ اور مردہ کی ہے۔
یعنی جو اللہ کا ذکر کرتا ہے وہ روحانی طور پر زندہ ہے، اور جو ذکر نہیں کرتا، وہ مردہ ہے

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ حماد انس مدنی حفظہ اللہ