- نقدی رقم، بینک اکاؤنٹ میں پڑی رقم، شیئرز، بونڈز، کاروباری اثاثہ جات، پراپرٹیز اور بقیہ کھاتہ جات وغیرہ کی زکوۃ کی ادائیگی کیسے کریں؟
- سونا اور چاندی کی زکوۃ کب اور کیسے ادا کریں؟ وزن کو دیکھا جائے یا قیمت کو؟
- جیولری کی زکوۃ کیسے ادا کریں؟
- زکوۃ کا نصاب کیا ہے؟ ڈھائی فیصد کیسے نکالیں؟