زبان: اللہ کی عطا کردہ عظیم نعمت

زبان: اللہ کی عطا کردہ عظیم نعمت

زبان اللہ کی عظیم نعمت ہے، جس کا شکر ادا کرنا ضروری ہے۔ شکر اللہ کی اطاعت اور اس کی حمد و ثنا سے ہوتا ہے۔ حدیث کے مطابق، تمام اعضاء زبان سے کہتے ہیں: “ہمارے بارے میں اللہ سے ڈرو، کیونکہ تمہاری درستی پر ہماری بھلائی ہے۔”

اللہ ہمیں زبان کی آفتوں سے محفوظ رکھے اور ہماری زبانوں کو اسکے ذکر سے تر رکھے۔ آمین۔

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عبید الرحمان حفظہ اللہ