کیا سیدنا امیر معاویہ ؓ نے اپنے بیٹے کو خلیفہ نامزد کرکے اسلام کی تاریخ بدل ڈالی تھی!؟ حقیقت جانیے۔
جن کے نزدیک حق امامت و خلافت موروثی ہے، کیا انہیں سیدنا معاویہ ؓ پر اعتراض کرنے کا کوئی حق ہے؟
سیدنا عمرؓ کو جب بعض افراد نے اپنے ہی بیٹے کو خلیفہ نامزد کرنے کا مشورہ دیا تو آپ ؓ نے کیا فرمایا؟
سیدنا عمرؓ نے خلافت کمیٹی کےلیے کن عظیم شخصیات کا انتخاب فرمایا؟ اور اس کی وجہ کیا تھی؟