- یہودیوں کی تاریخ
- بنی اسرائیل (یہود) پر اللہ کےاحسانات
- احکامات الہیہ کی مخالفت
- صفات الیہود
- یہودیوں کی سزائیں
- مسلمانوں سے دشمنی
- عام انسانوں کے بارے میں نظریات
اسی سے متعلقہ
جھاڑ پھونک اور دَم سے علاج؟
رقیہ یا دم کی کتنی قسمیں ہیں؟ کون سا دم یا رقیہ غیرشرعی اور ناجائز ہے؟ دم کرنے کے لئے قبرستان جانا...
بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ، اسرائیل کی سازش؟
کیا شام کی موجوددہ صورتحال یہودی سازش ہے؟ اقامتِ دین کے علمبردار اور مظلوموں کے حق میں آواز بلند...
▪ موت کے بعد
آخرت پر ایمان لانا ایمان کے بنیادی ارکان میں سے ایک رکن ہے۔ قرآن مجید میں کم وبیش 115 مرتبہ آخرت کا...
اللہ کی پکڑمسلمانوں پر کب آتی ہے؟
اللہ تعالی کا معاملہ اپنے بندوں کے ساتھ رحمت کا ہے۔ وہ اپنے بندوں پر ظلم نہیں کرتا۔ بندے گناہ...
حفاظتِ توحید اور اسلامی تعلیمات
دین کی اصل بنیاد کیا ہے؟ کیا توحید کے بغیر جنت میں داخلہ ممکن ہے؟ نبی ﷺ نے کن مقامات پر عبادت کرنے...
اللہ کی قدرت کے دلائل
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔