- کیا اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید میں نبی کریم ﷺ کو نام سے پکارا ہے؟
- کیا ہم پیارے نبی ﷺ کو نام سے پکار سکتے ہیں؟
- کیا “یا اللہ” کے ساتھ “یا محمد” لکھ سکتے ہیں؟
- نبی ﷺ کو دُور سے کیوں نہیں پکارا جا سکتا؟
اسی سے متعلقہ
بغیر پلاٹ کے فائل کی خرید و فروخت کا حکم؟
کیا رہائیشی اسکیم کی قرعہ اندازی ناجائز ہے؟ اگر کسی پلاٹ کی لوکیشن فائنل نہ ہو یا فلیٹ تیار نہ ہو...
مکہ میں بت کون لایا اور اسکا انجام؟ | قسط-06 Part 2
مکہ میں بت کون لایا اور اسکا انجام؟ | قسط-06 Part 2
آخرت کی تیاری
خطبہ اول: تمام تعریف اللہ کے لیے ہے۔ ہم اس کی حمد کرتے ہیں، اس سے مدد و مغفرت چاہتے ہیں، ہم اس کی...
کیا حرام کمانے والے کی دعوت قبول کرسکتے ہیں؟
جن کی آمدنی حرام ہو، ان سے صلہ رحمی کس حد تک رکھی جائے؟ کیا حرام آمدنی والے سے تحفے تحائف قبول کیے...
فہم قرآن (سورۃالحجرات آیت نمبر 14-18، سورۃ ق آیت نمبر 01-08)
قربانی کا جانور خود کیوں ذبح کریں؟
نبی ﷺ نے 63 سال کی عمر میں کتنے اونٹوں کی قربانی فرمائی اور کتنے اونٹ اپنے ہاتھ مبارک سے نحر فرمائے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
