دوہ منہج سلف صالحین۔ سلسلہ 2۔ کلاس 1۔ پارٹ 1
اسی سے متعلقہ
سیرت کی کون کون سی کتابوں کا مطالعہ کرنا چاہیے
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 13 قسط 2
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 13 قسط 2
گھر یا دکان سے آنے والے کرائے پر زکوة کا طریقہ کار
اللہ کی نعمتوں کا شکر کیسے ادا کیا جائے؟
اللہ کی نعمتوں کا شکر کیسے ادا کیا جائے؟
کیا مسلمان کرسمس کی مبارکباد دے سکتے ہے؟
کاش ہم بھی نبی ﷺ کے دور میں ہوتے!
نبی ﷺ کو حالتِ ایمان میں دیکھنے والوں کی کیا فضیلت ہے؟ أم المؤمنین سیدنا خدیجہ رضی اللہ عنھا نبی ﷺ...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔