دین کی دعوت دینا اور برائی سے روکنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے۔ اسلام ہمیں حکمت اور نرمی سے نصیحت کرنے کا درس دیتا ہے، جیسا کہ قرآن میں فرمایا:
ادْعُ إِلَىٰ سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ
اپنے رب کے راستے کی طرف حکمت اور اچھی نصیحت کے ساتھ بُلا
لہٰذا نصیحت کا انداز ایسا ہو جو دلوں کو نرم کرے اور اصلاح کا ذریعہ بنے۔