علماء انبیاء کے وارث ہیں انبیاء کے بعد وحی کی تعلیم کو عام کرنا انبیاء کی ذمہ داری ہے ، اسی لیے قرآن کریم میں واضح طور پر بیان کیا گیا ہے کہ اہل علم اور جاہل برابر نہیں ہوسکتے ، بعض آیات میں یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ سے حقیقی طور پر ڈرنے والے علماء ہی ہیں ، کیونکہ علم تبھی کسی بھی عمل کا حق ادا کرنا ممکن ہے ۔
اسی سے متعلقہ
زبان کی حفاظت
زبان کی حفاظت
نیکیوں پر پابندی ہی در اصل کامیابی ہے
نیکیوں پر پابندی ہی در اصل کامیابی ہے
جمعہ کی اہمیت و فضیلت
جمعہ کی اہمیت و فضیلت
دینی معاملات میں دلیل اور ثبوت کی اھمیت کتنی ہے؟
دینی معاملات میں دلیل اور ثبوت کی اھمیت کتنی ہے؟
بارش اللہ تعالیٰ کی جانب سے عظیم نعمت اور معرفتِ الہی کا سبب
بارش اللہ تعالیٰ کی جانب سے عظیم نعمت اور معرفتِ الہی کا سبب
آزادی کی نعمت کا حق
آزادی کی نعمت کا حق
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔