اگر عقیدہ توحید درست نہ ہو تو کیا پہاڑوں کے برابر عمل اللہ کے ہاں قبول ہوں گے؟اسلام میں اعمال کی اصلاح اور ان میں وزن پیدا کرنے کے لیے سب سے بنیادی چیز کیا ہے؟ نبی کریم ﷺ نے “اللہ چاہے اور آپ چاہیں” کہنے پر کیا تنبیہ فرمائی؟ علمِ غیب کے بارے میں اسلام کا کیا نظریہ ہے؟اللہ کے لیے کون سے القاب خاص ہیں جنہیں انسانوں کے لیے استعمال کرنا ممنوع ہے؟ قبروں پر مسجدیں بنانے یا وہاں سجدہ کرنے سے کیوں منع کیا گیا ہے؟
اسی سے متعلقہ
ایصالِ ثواب جائز و ناجائز صورتیں قسط – 1
ایصالِ ثواب جائز و ناجائز صورتیں قسط - 1
“صحابہ کا ذوقِ علم اور ایمان کی حقیقت”
دین سیکھنے کے لئے کون سے لوگ مطلوب ہیں ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں کون سے لوگ علم سیکھا کرتے...
مقام صحابہ اھل بیت کی نظر میں
مقام صحابہ اھل بیت کی نظر میں
انسان کی محتاجی اور سجدے کی قربت
انسان ہر لمحہ اللہ کا محتاج ہے، اور سب سے زیادہ اللہ کے قریب وہ تب ہوتا ہے جب عاجزی اور انکساری کے...
ایمان کی حرارت
نیکی کے کاموں میں آگے بڑھنا اور دوسروں کے لیے مثال بننا ایک مومن کی شان ہے۔ یہ عمل نہ صرف اللہ کی...
مسلکِ اہل حدیث کی پہچان
مسلکِ اہل حدیث کی پہچان
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
