اسی سے متعلقہ
بچوں کی ہیئر کٹنگ سے متعلق کیا شرعی رہنمائی ملتی ہے؟
کیا گنبد صخرۃ مسجد اقصی میں شامل نہیں؟
مسجد اقصی کو اقصی کمپاؤنڈ کے نام سے یاد رکھیے اقصی کمپاؤنڈ میں کئی مقامات شامل ہیں جن میں سے 4 یہ...
اللہ کی قدرت کے دلائل
انڈیا، پاکستان کا ازلی دشمن!
انڈیا سے دوستی کیوں نہیں ہو سکتی؟ پاکستان سے متعلق انڈیا کیا خواہش رکھتا ہے؟ ہندوؤں نے مسلمانوں پر...
بشار الاسد کا شام کیسا تھا؟
“بشار الاسد” کا باپ “حافظ الاسد” شام پر کیسے مسلط ہوا تھا؟ ظالم بشار الاسد...
مُتون یاد کرنااورعلمِ حدیث کوسیکھنا
✒متون یاد کرنے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟ ✒ اُستاد کے سامنے کتاب کس طرح پڑھیں؟ ✒علمِ حدیث کی اہم ترین...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔