- کیا جدید سائنس اور ٹیکنالوجی کے بعد بھی، الحاد کی کوئی معقول بنیاد باقی رہتی ہے؟
- کیا ٹیکنالوجی انسان کو اللہ تعالیٰ سے دور کرتی ہے یا اللہ تعالیٰ تک پہنچنے کا ذریعہ بنتی ہے؟
- کیا یہ ممکن ہے کہ اتنی منظم کائنات صرف اتفاق سے وجود میں آئی ہو؟
- کیا انسانی عقل خالق کے انکار پر مطمئن ہو سکتی ہے؟
- کیا الحاد علم کا نتیجہ ہے؟
