اسی سے متعلقہ
اسلام کا پہلا شعار “توحیدِ الوہیت
پاکیزہ غذا اور نیک صحبت
طالبِ علم کو چاہیے کہ کھانے پینے میں ایسی اشیاء کا استعمال نہ کرے جو اس کے حافظے کو کمزور کریں...
پاکستان میں فقر و فاقہ اور بیروزگاری کا سبب!
کتاب کا ادب
طالب علم کس کتاب کو پہلے حاصل کرے؟ کسی سے وقتی طور پر کتاب لینا کیسا ہے؟ کتابوں کو اوپر نیچے...
شادی کے لئے لڑکا کیسا ہونا چاہئے؟
📌کیا صرف دین داری کی بنیاد پر لڑکے کا رشتہ قبول کر لیا جائے؟📌کیا لڑکے کا دین اور اخلاق اُسے رشتہ...
علم حاصل کرنے کا صحیح طریقہ
✒️سب سے پہلے کون سا علم حاصل کیا جائے؟ ✒️ ایک وقت میں مختلف علوم حاصل کرنا کیسا ہے؟ ✒️ایک اُستاد سے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔