خواتین کا دین اسلام کی تعلیم میں بڑا اہم کردار رہا ہے ، اس کی بری مثالوں میں سے ازواج مطہرات اور پھر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمات ہیں ، جنہوں نے سب سے زیادہ احادیث روایت کیں اور کثرت سے فتوے دیا کرتی تھیں ، کئی ایک مسائل میں اختلاف کی صورت میں صحابہ نے سیدہ عائشہ کی طرف رجوع کیا بہرحال سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سمیت دین اسلام کی خدمت کرنے والی خواتین کی طویل فہرست مرتب کی جاسکتی ہے مزید جاننے کے لیے یہ خطاب سماعت فرمائیں۔
اسی سے متعلقہ
رنگ برنگے سکارف اور نقش و نگار والے عبائے۔ حجاب یا زینت کی دکانیں؟؟
اللہ تعالیٰ نے عورت ذات کو صنفِ نازک بنایا اور اس کی عزت و عفت کی حفاظت کے لیے اس کا اصل مقام گھر...
مسلم عورت کا کردار
مسلم عورت کا کردار
حقوق نسواں کا حقیقی علمبردار
حقوق نسواں کا حقیقی علمبردار
Part 1 جہنم میں خواتین کی زیادہ تعداد کے اسباب
Part 1 جہنم میں خواتین کی زیادہ تعداد کے اسباب
نیک بیوی کی صفات
1) نیک بیوی کی پہلی صفت وہ صالحہ اور قانتہ ہو۔ صالح بیوی کی صفات...
عورت اور ترقی
مغرب نے قوموں کی ترقی کے لئے جس سماجی فلسفہ کو آگے بڑھایا ہے ، اس کا ایک بنیادی نکتہ یہ ہے کہ ترقی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظہا اللہ
خواتین کی اصلاح میں آپ کا کردار انقلابی ہے، آپ کا قائم کردہ دینی ادارہ الھدی ٰ انترنیشنل اپنے نام کی نسبت سے اسم بمسمیٰ لاکھوں خواتین کی ہدایت کا باعث بن چکا ہے اور تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔