تفسیر سورۃ الاخلاص
سورہ اخلاص کی فضیلت یہ ہے کہ یہ سورت ایک تہائی قرآن کے برابر ہے ، اس سورۃ میں اللہ تعالیٰ کی توحید کو بیان کیا گیا ہے ،اللہ تعالیٰ اکیلا ہے ،وہ بے نیاز ہے اور نہ اس نے کسی کو جنا اور اسےکسی نے جنا اور کوئی ذات اس کے ہم پلہ اور برابر نہیں ہے ۔
کیا طاقت اور مضبوطی کا دار و مدار تعداد کی کثرت پر ہے؟ اتباعِ حق…
مسلمانوں کا "بیس کیمپ" کہاں ہوگا؟ کمیونسٹ بلاک (چین اور روس) کا کردار کیا ہوگا؟…
“غفور” کا اردو ترجمہ کب مکمل ہوتا ہے؟ لفظ “غفور” کن دو بنیادی حقائق پر…
عبادت میں سستی اور شہوت کے غلبے کی کیا وجہ ہے؟ شکم سیری (پیٹ بھر…