اصلاحِ نفس و معاشرہ

طالب علم بوجھ یاباعث برکت؟

  • نبی کریم ﷺ کو طلبہ سے کس درجے کی محبت تھی؟
  • جب ایک تاجر نے اپنے طالبِ علم بھائی کی شکایت کی تو نبی کریم ﷺ نے کیا فرمایا؟
  • جو بندہ عالم یا طالبِ علم نہیں بن سکتا، اب وہ کیا کرے؟
  • طلبہ اور علماء سے محبت کرنے کے کیا فوائد ہیں؟
  • پیارے نبی کریم ﷺ کے قائم کردہ پہلے مدرسے کا نام کیا تھا اور اس کی کیا برکتیں ہیں؟
  • دنیا بھر میں فیض پھیلانے والی مدینہ یونیورسٹی کی اساس کیا ہے؟
  • مالی اعتبار سے کمزور، مگر روحانی طور پر اتنے طاقتور کہ ان میں سے کئی فاتح بنے، یہ کون تھے؟
  • تاجر کا وہ کون سا عمل تھا جو اس کی بخشش کا ذریعہ بن گیا؟

فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔

Recent Posts

ذوالحجہ میں کیے جانے والے اعمال

اسلامی مہینے 'ذوالحجہ' کے پہلے 10 دن اتنے اہم کیوں ہیں، اور نبی صلی اللہ…

2 days ago

گھر میں عورت کالباس کیسا ہو؟

مسلمان عورت کا لباس کیسا ہونا چاہیے؟ اسلام میں جسم ڈھانپنے اور پردے کے کیا…

3 days ago

ریاست مدینہ کا RECORD SYSTEM کیسا تھا؟

کیا اسلام جدید ٹیکنالوجی کے خلاف ہے؟ اسلامی تاریخ کے حوالے سے ہم کس غلط…

5 days ago

شادی میں سلامی دینا کب ناجائز؟

شادیوں میں سلامی دینے کا رواج کیا واقعی تحفہ ہے یا سود؟ تحفہ کب لین…

6 days ago

حج پر جانے سے پہلے یہ کام ضرور کریں!

سفرِ حج پر جانے والے خوش نصیب لوگ کن باتوں کا خاص خیال رکھیں؟ دورانِ…

1 week ago

غزوہ اُحد: واقعات اور اسباق

عبداللہ بن اُبی اور اس کے ساتھیوں کا جنگ سے واپس پلٹنا ہمیں منافقت کی…

1 week ago