سیرت و سوانح

غزوہ اُحد: واقعات اور اسباق

عبداللہ بن اُبی اور اس کے ساتھیوں کا جنگ سے واپس پلٹنا ہمیں منافقت کی کن علامتوں سے خبردار کرتا ہے؟وہ کون سے عوامل تھے جن کی وجہ سے دو مسلم قبیلوں کے دلوں میں کمزوری پیدا ہوئی؟نبی اکرم ﷺ کی شہادت کی افواہ پھیلنے پر صحابہ کرام کا ردِ عمل کیا تھا؟ اور اس واقعے میں ہمارے لیے یہ سبق کیوں ہے کہ دین کا مشن کسی ایک شخصیت سے بالاتر ہوتا ہے؟غزوہ اُحد میں صحابہ کرام کی قربانیوں سے ہمیں دین کی خاطر جان و مال قربان کرنے کے جذبے کا کیا سبق ملتا ہے؟ جب نبی اکرم ﷺ شدید زخمی ہوئے اور آپ نے ظالموں کے لیے بددعا کی تو اللہ تعالیٰ نے آیت “لَيْسَ لَكَ مِنَ الْأَمْرِ شَيْءٌ” (اے نبی! اس معاملے میں آپ کا کوئی اختیار نہیں) کیوں نازل فرمائی؟

الشیخ عبید الرحمان حفظہ اللہ

Recent Posts

حج پر جانے سے پہلے یہ کام ضرور کریں!

سفرِ حج پر جانے والے خوش نصیب لوگ کن باتوں کا خاص خیال رکھیں؟ دورانِ…

1 day ago

خوش قسمت قوم جس کی تعریف نبی کریمﷺنے فرمائی!

نبی کریم ﷺ نے کس قوم کے ایمان، فقہ اور حکمت کو مثالی قرار دیا،…

3 days ago

نبی کریمﷺ 4 سے زائد شادیان کیوں کیں؟

نبی کریم ﷺ کی چار سے زیادہ ازواجِ مطہرات ہونے کے پیچھے کون سی تین…

5 days ago

پیر بچائے گا یا اعمال؟

یہودیوں کی وہ کون سی خوش فہمی تھی جس نے انہیں دھوکے میں رکھا؟ "فلاں…

6 days ago

تعمیر کعبہ اور ابراہیم علیہ السلام

خطبہ اول: یقیناً ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے، ہم اس کی حمد…

1 week ago

سنتِ رسول ﷺ کی قطعی حجیت اور عقل پرستی کا فتنہ

مقرر کے مطابق اسلام کی تاریخ میں سب سے پہلا اور سب سے بدترین فتنہ…

1 week ago