اصلاحِ نفس و معاشرہ

عبادت میں سستی کیوں؟ ایک اہم وجہ جانیے!

  • عبادت میں سستی اور شہوت کے غلبے کی کیا وجہ ہے؟
  • شکم سیری (پیٹ بھر کر کھانے) کے متعلق شرعی احکام کیا ہیں؟
  • پیٹ بھر کر کھانے سے انسانی صحت اور روحانیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
  • “بدترین برتن” کون سا ہے؟
  • کیا خوراک میں زیادتی بھی اسراف کے زمرے میں آتی ہے؟
  • ایک مومن اور کافر کی بھوک میں کیا فرق ہوتا ہے؟
  • نفس کی تربیت میں نفلی روزوں کا کیا مقام ہے؟
الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

Recent Posts

گھر میں عورت کالباس کیسا ہو؟

مسلمان عورت کا لباس کیسا ہونا چاہیے؟ اسلام میں جسم ڈھانپنے اور پردے کے کیا…

7 hours ago

ریاست مدینہ کا RECORD SYSTEM کیسا تھا؟

کیا اسلام جدید ٹیکنالوجی کے خلاف ہے؟ اسلامی تاریخ کے حوالے سے ہم کس غلط…

2 days ago

شادی میں سلامی دینا کب ناجائز؟

شادیوں میں سلامی دینے کا رواج کیا واقعی تحفہ ہے یا سود؟ تحفہ کب لین…

3 days ago

حج پر جانے سے پہلے یہ کام ضرور کریں!

سفرِ حج پر جانے والے خوش نصیب لوگ کن باتوں کا خاص خیال رکھیں؟ دورانِ…

5 days ago

غزوہ اُحد: واقعات اور اسباق

عبداللہ بن اُبی اور اس کے ساتھیوں کا جنگ سے واپس پلٹنا ہمیں منافقت کی…

6 days ago

حج میں ذمہ داریاں اور آداب

خطبہ اول: تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے اس امت کے لیے اسلامی…

6 days ago