ایک حدیث میں ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھ پر چند ایسی آیات نازل ہوئی ہیں ، آج سے پہلے ان جیسی آیات نازل نہیں ہوئیں، وہ آیات سورۃ فلق اور سورۃ الناس ہیں (صحیح مسلم : 814) جادو جنات ، اور دیگر اثراتِ شر کو ختم کرنے کے لیے یہ سورۃ بلکہ معوذات بری مفید و مؤثر ہیں۔
اسی سے متعلقہ
سورہ اخلاص4 آیتیں16 فضیلتیں
ویسے تو قرآن کریم مکمل طور پر انسانیت کیلئے باعثِ ہدایت، رحمت اور شفاء ہے ، قرآن مجید کی ہر آیت کی...
تفسیر سورۃ الناس
تفسیر سورۃ الناس
اللہ تعالی کے وہ 2 نام جو صرف سورۃ الاخلاص میں آئے ہیں
الله تعالیٰ کے نام اُس کی اُن صفات کا مظہر ہیں جو صرف اُسی کے لیے خاص ہیں۔ الله تعالیٰ کے دو...
قرآن پاک میں گرامر کی غلطی کا دعوی ، عربی گرامر اور کتبِ تفاسیر کی روشنی میں
الحمد للہ رب العالمین ، والصلاۃ والسلام علی أشرف الأنبیاء والمرسلین ،و علی آلہ وصحبہ أجمعین ۔ أما...
قرآن کریم اوصاف اور امتیاز
پہلا خطبہ: یقیناً تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، ہم اس کی تعریف بیان کرتے ہیں، اسی سے...
سورہ کہف کی فضیلت اور ابتدائی آیات کی تفسیر
سورہ کہف کی فضیلت اور ابتدائی آیات کی تفسیر
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔