نبی کریم ﷺ کی دعائیں جن میں اللہ کی پناہ طلب کی گئی، تعوذات کہلاتی ہیں۔ جبکہ تعویذ ایسی چیز ہے جو جسم پر باندھی جاتی ہے اور بعض اوقات غلط عقیدے کا باعث بنتی ہے۔ اس آڈیو میں تعوذ اور تعویذ کے درمیان واضح فرق بیان کیا گیا ہے۔
لازمی سماعت فرمائیں ۔۔۔۔