سورہ آل عمران اور توحید

Surah al imran aur tawheed

سورہ آل عمران کا بنیادی موضوع توحید ہے، جسے مضبوط دلائل سے ثابت کیا گیا ہے۔ آیت “شَهِدَ اللَّهُ أَنَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ” میں خود اللہ، فرشتے اور اہلِ علم اس کی وحدانیت کی گواہی دیتے ہیں۔ کائنات کی تخلیق اور نظام بھی اسی حقیقت کو ثابت کرتا ہے۔

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عبید الرحمان حفظہ اللہ