مقرر کے مطابق اسلام کی تاریخ میں سب سے پہلا اور سب سے بدترین فتنہ (آزمائش) کون سا تھا؟ کیا یہ اللہ پر ایمان کے خلاف تھا یا رسول ﷺ پر ایمان کے خلاف؟ایمان بالرسول” کا اصل مفہوم کیا ہے؟ کیا یہ صرف نبی ﷺ کا احترام کرنا ہے یا آپ ﷺ کی ہر بات کو بغیر دلیل طلب کیے تسلیم کرنا ہے؟خوارج کا فتنہ کیا تھا؟ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آنے والی “حروریہ” عورت کا عقلی اعتراض کیا تھا؟ صحابیِ رسول عمران بن حسین رضی اللہ عنہ نے جب حدیث سنائی تو ایک شخص نے اس پر کیا عقلی اعتراض کیا؟
اسی سے متعلقہ
نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کا ایثار اور قربانی
قرآنِ کریم نے انصارِ مدینہ کے اس جذبہِ ایثار کی کیا منظر کشی کی ہے جس میں وہ اپنی شدید ضرورت اور...
سوشل میڈیا استعمال کرنے کے آداب
راستوں پر بیٹھنے کے اصناف وانواع میں دور حاضر میں سامنے آنے والے سوشل نیٹ ورک پر ہونے والی ورچوئل...
دعوت میں اخلاص اور صبر
دعوت میں اخلاص اور صبر
سنت پر ڈٹے رہنا
پہلا خطبہ: تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کےلیے ہیں جس نے ہمارے لیے دین کومکمل کیا،نعمت کو پورا اور...
ظاہری اسباب اور توکل علی اللہ
خطبہ اول: یقیناً ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے، ہم اس کی حمد بیان کرتے ہیں، اس سے مدد مانگتے ہیں،...
اللہ تعالیٰ کا دیدار اور اس کا شوق
اللہ تعالیٰ کا دیدار اور اس کا شوق
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ محمد ابراھیم بھٹی حفظہ اللہ
آپ ایک بلند پایہ خطیب اور ممتاز علمی شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں ، دینی حلقوں میں آپ کا تعارف کوئی ڈھکا چھپا نہیں ، ملک پاکستان کے طول و عرض میں آپ کے پروگرامات کے تسلسل کا ایک طویل دورانیہ ہے ، چند سالوں سے جس میں قدرے کمی آئی ہے ، جس کی وجہ آپ کی بیماری ہے ،آپ بیماری کے باعث طویل سفر کی استطاعت نہیں رکھتے ، لیکن اب بھی حسب استطاعت دینی خدمات کا سلسلہ جاری ہے اور معہد البدیع کوئٹہ ٹاؤن کراچی کے بانی و رئیس اور شیخ الحدیث ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی طویل زندگی عطا فرمائے ، ملک کے طول و عرض میں آپ کے خطابات کا سلسلہ پھر سے شروع ہوجائے ۔ آمین
