- سونے سے پہلے بستر کو جھاڑنے میں کیا حکمت ہے؟
- سونے سے پہلے کون سی دعا پڑھیں؟!
اسی سے متعلقہ
دنیا میں جنت کا ایک قیمتی خزانہ۔۔!!
نبی اکرم ﷺ نے سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کو کون سی دُعا کی تلقین کی؟ غصے اور پریشانی میں...
کیا ہم جہاد کی تیاری کریں؟
عسکری تربیت کا اصل ہدف کیا ہونا چاہیے؟ امت کی بقا کے لیے جہاد کی ضرورت اور اسے ترک کرنے والوں کے...
کرونا وائرس اور ملک کی موجودہ صورتحال
کرونا وائرس اور ملک کی موجودہ صورتحال
مال اور اولاد نعمت بھی اور عذاب بھی ۔۔۔
علامہ احسان الٰہی ظہیر کے دادا کا واقعہ
غیب کا علم اللہ تعالیٰ کے ساتھ خاص ہے۔ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی بھی غیب کا علم نہیں رکھتا۔ نہ...
!احکام شریعت اور موجودہ لبرلز
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔