شہدائے کربلا کے وہ نام جو چھپائے جاتے ہیں؟

شہدائے کربلا کے چند مخصوص ناموں کو آخر کیوں چھپایا جاتا ہے؟ اہم وجہ جانیے!
کربلا کے 72 شہداء میں سیدنا علی اور سیدنا حسن وحسین رضی اللہ عنہم کے بیٹوں کے نام کیوں نہیں لیے جاتے؟
حضرت علی اور حسن وحسین رضی اللہ عنہم نے اپنے کن دوستوں کے ناموں پر اپنے بیٹوں کے نام رکھے

مصنف/ مقرر کے بارے میں

علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمہ اللہ