احکام و مسائل

شادیوں میں غیر شرعی رسومات — اگر رشتے دار ناراض ہو جائیں تو کیا کیا جائے؟

  • مخلوط ماحول (Mix Gathering)، گانے بجانے، گیتوں اور غیر شرعی رسومات والی تقریبات اور شادی میں شرکت کرنا کیسا ہے؟
  • کیا یہ اصل اسلامی طریقہ ہے؟
  • تقریبات میں غیر شرعی رسومات کی حقیقت اور ان کی خطرناکی کس حد تک پہنچتی ہے؟
  • شادی زندگی میں اکثر ایک ہی مرتبہ ہوتی ہے — تو کیا ہم اسے منانے میں مکمل آزاد ہیں؟
  • غیر شرعی رسومات پر پابندی کی شرعی حکمت کیا ہے؟
  • ہمارے معاشرے میں غیر شرعی رسومات بڑھتی کیوں جا رہی ہیں؟
  • اگر رشتہ داری ٹوٹنے کا اندیشہ ہو تو کیا پھر ایسی تقریبات میں شرکت کی جا سکتی ہے؟
  • غیر شرعی رسومات والی تقریبات میں کن افراد کے لیے شرکت کی گنجائش موجود ہے؟

الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

Recent Posts

نبی کریمﷺ 4 سے زائد شادیان کیوں کیں؟

نبی کریم ﷺ کی چار سے زیادہ ازواجِ مطہرات ہونے کے پیچھے کون سی تین…

18 hours ago

پیر بچائے گا یا اعمال؟

یہودیوں کی وہ کون سی خوش فہمی تھی جس نے انہیں دھوکے میں رکھا؟ "فلاں…

2 days ago

سنتِ رسول ﷺ کی قطعی حجیت اور عقل پرستی کا فتنہ

مقرر کے مطابق اسلام کی تاریخ میں سب سے پہلا اور سب سے بدترین فتنہ…

5 days ago

عُلماء کرام زمین کے ستارے!

امام عبد اللہ بن مبارک رحمہ اللہ نے "اہلِ حدیث" کے بارے میں کیا فرمایا؟…

1 week ago

عورتیں جہنم میں زیادہ کیوں؟مشہور اعتراض کی حقیقت!

جہنم میں عورتوں کی کثرت کس اعتبار سے ہوگی؟ جہنم میں عورتوں کی تعداد زیادہ…

2 weeks ago

عمل اور نیت

خطبہ اول: یقیناً ہر قسم کی تعریف زمین و آسمان کے رب اللہ کے لیے…

2 weeks ago