- مخلوط ماحول (Mix Gathering)، گانے بجانے، گیتوں اور غیر شرعی رسومات والی تقریبات اور شادی میں شرکت کرنا کیسا ہے؟
- کیا یہ اصل اسلامی طریقہ ہے؟
- تقریبات میں غیر شرعی رسومات کی حقیقت اور ان کی خطرناکی کس حد تک پہنچتی ہے؟
- شادی زندگی میں اکثر ایک ہی مرتبہ ہوتی ہے — تو کیا ہم اسے منانے میں مکمل آزاد ہیں؟
- غیر شرعی رسومات پر پابندی کی شرعی حکمت کیا ہے؟
- ہمارے معاشرے میں غیر شرعی رسومات بڑھتی کیوں جا رہی ہیں؟
- اگر رشتہ داری ٹوٹنے کا اندیشہ ہو تو کیا پھر ایسی تقریبات میں شرکت کی جا سکتی ہے؟
- غیر شرعی رسومات والی تقریبات میں کن افراد کے لیے شرکت کی گنجائش موجود ہے؟
