صیہونیت کے بانی کا (اولین مقصد) اور مسلمانوں کا موجودہ مقصد

  • صیھونی تنظیم کے بانی ہرزل نے محض 44 سال کی عمر میں دنیا بھر کے یہودیوں کو ایک منظم انداز میں جمع کیا اور ایک عالمی صیھونی تنظیم کی بنیاد رکھی
  • اگر کوئی شخص کسی مقصد کو سامنے رکھ کر محنت سے کوئی کام کرے تو چاہے وہ غلط روش پر ہی کیوں نہ ہو اسے اس کے نتائج اس دنیا میں ملتے ہیں
  • اگر امت کے اندر ایسے لوگ ہوں جو با صلاحیت ہوں اور ایک مقصد کے تحت کام کریں تو وہ اس سے بھی بڑی بڑی تحریکیں برپا کر سکتے ہیں

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ

آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔