- مؤذن کو امین قرار دیا گیا ہے
- فجرِ صادق (طلوعِ فجر) کے بعد کھانا پینا حرام ہے
- شریعت نے جتنی رخصت دی ہے اس سے تجاوز نہ کریں
- سحری کھاتے ہوئے اگر اذان شروع ہوجائے تو کیا کھانا پورا کرنا چاہیے؟
اسی سے متعلقہ
ایک سے زیادہ قربانی اور چند غور طلب پہلو
نبی كریم ﷺ کتنے جانوروں کی قربانی فرماتے؟ عہدِ نبوی ﷺ میں قربانیاں کیسے ہوتی تھیں؟ ایک سے زیادہ...
موجودہ حالات میں رمضان کیسے گزاریں اور تراویح کہاں پڑھیں؟
موجودہ حالات میں رمضان کیسے گزاریں اور تراویح کہاں پڑھیں؟
جانوروں کی رسیاں تمہارے ہاتھوں میں
مسلمانوں ! جان لو کہ جانوروں کی رسیاں تمہارے ہاتھوں میں ہیں اور ان کو تمہارے تابع کردیا گیا ہے ان...
چوتھے دن کی قربانی کا مسئلہ
سوال: چوتھے دن کی قربانی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب: قربانی کے ایام یوم النحر کے علاوہ بقیہ تین دن...
کیا منی پاک ہے؟
📌کیا خواتین کے لئے طہارت کے مسائل جاننے میں کوئی پردہ ہے؟ 📌جنابت کیا ہے اور کب واقع ہوتی ہے اور اُس...
فیصل موورز ہی کیوں ، ہم بھی تو کچھ ذمے دار ہیں !
سفر کی حالت میں نماز قصر کرکے پڑھی جاتی ہے موجودہ جدید دور میں اس کا طریقہ کیا ہوگا؟ بس جہاز، اور...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔