صحت اور وقت: ضائع نہ کریں

صحت اور وقت: ضائع نہ کریں

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

نعمتان مغبون فيهما كثير من الناس: الصحة، والفراغ1

دو نعمتیں ایسی ہیں کہ اکثر لوگ ان کی قدر نہیں کرتے، صحت اور فراغت۔

یعنی اکثر لوگ صحت اور وقت کی قدر نہیں کرتے۔ ہمیں چاہیے کہ ان نعمتوں کو نیکی میں استعمال کریں تاکہ بعد میں پچھتانا نہ پڑے۔

_______________________________________________________________________________________________________________

  1. (صحیح بخاری: 6412)

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی