Audios | آڈیوز
Audios | آڈیوز
سیرت سیدنا ابوبکر و علی رضی اللہ عنہما
Loading
/


سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ یار غار ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وفادار ہجرت کے ساتھ ، بلکہ ہر موقع کے ساتھی ہیں ، تمام صحابہ میں سب سے بڑے عالم اور سب سے بلند مقام کے مالک ہیں اسی طرح سیدناعلی رضی اللہ عنہ اسلام کے چوتھے خلیفہ ، رسول اللہ ﷺ کے داماد ، فاطمہ کے خاوند ، حسنین یعنی حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کے والد اور عشرہ مبشرہ میں سے ہیں مزید جاننے کے لیے مکمل خطاب سماعت فرمائیں

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ محمد منیر قمر حفظہ اللہ

آپ ایک جید عالم دین ، متعدد کتابوں کے مصنف اور سعودیہ اردو ریڈیو چینل کے ذریعے ایک عرصے سے دینی تبلیغ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔