رسول کریم کی زوجہ ، مومنین کی ماں ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا جو تمام خواتین میں سب سے افضل ہیں اور اللہ تعالیٰ کا رسول اللہ ﷺ کے لیے انتخاب ہیں ، اور وہ عظیم شخصیت ہیں جن کی پاکدامنی کے لی اللہ رب العالمین نے قرآن کریم کی متعدد آیات نازل فرمائیں۔
اسی سے متعلقہ
ہجرت مدینہ اور ہجرت پاکستان کے مشترکہ مقاصد
ہجرت مدینہ اور ہجرت پاکستان کے مشترکہ مقاصد
طاغوت کی پہچان اور فتنہ طاغوت
طاغوت کی پہچان اور فتنہ طاغوت
یومِ آخرت انسان کی حسرتیں
یومِ آخرت انسان کی حسرتیں
سیرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
سیرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
علامہ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ، اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی!
شاہ صاحب ـ رحمه الله ـ میں بیک وقت کون کون سی خوبیاں پائی جاتی تھیں؟ شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ...
سیرت النبی ﷺ کا مطالعہ کیوں ضروری ہے؟
نمونۂ حیات: سیرت النبی ﷺ کا مطالعہ ہمارے لیے زندگی کے ہر پہلو میں ایک بہترین نمونہ فراہم کرتا ہے۔...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ محمد منیر قمر حفظہ اللہ
آپ ایک جید عالم دین ، متعدد کتابوں کے مصنف اور سعودیہ اردو ریڈیو چینل کے ذریعے ایک عرصے سے دینی تبلیغ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔