سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ! امت میں سب سے افضل انسان

سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ!امت میں سب سے افضل انسان

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: “کیا میں تمہیں اس امت کا سب سے بہترین فرد نہ بتاؤں اللہ کے نبی(ﷺ) کے بعد؟” پھر فرمایا: “ابو بکر، پھر عمر، پھر جسے اللہ چاہے بہتر بنا دے۔”

اسی طرح نبی کریم ﷺ نے اپنی بیماری کے دوران فرمایا: “ابو بکر کو کہو کہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔” اس سے ثابت ہوتا ہے کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اس امت کے سب سے افضل انسان تھے۔

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عبید الرحمان حفظہ اللہ