اسی سے متعلقہ
اگر معلوم نہ ہو کہ طلاق ثلاثہ کے پیپر پر دستخط کر رہا ہوں تو کیا 3 طلاقیں ہوں گی؟
اگر معلوم نہ ہو کہ طلاق ثلاثہ کے پیپر پر دستخط کر رہا ہوں تو کیا 3 طلاقیں ہوں گی؟
اچھے خاتمے کی علامات
شہادت کی موت كون کون سی ہیں؟ اللہ تعالیٰ جس سے خیر کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو کیا عطا کرتا ہے؟ کیا...
کیا مسلمان بھی شرک کر سکتا ہے؟ (حصہ دوم)
قرآن و حدیث میں بیان کردہ جرائم میں سب سے خطرناک جرم کیا ہے؟ شرک کونسی ہولناکیوں کو جنم دیتا ہے؟...
یہ حدیث تو عقل کے خلاف ہے؟
امام سفیان بن عیینہ نے حدیث سے اشتغال رکھنے والوں کو کیا نصیحت فرمائی؟ کیا کچھ احادیث ایسی بھی ہیں...
اسلامی نظام طہارت اور مغرب
دین کی حکمت اور بچے
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔