روزِ قیامت نبی کریم ﷺ کی شفاعت کا مستحق کون؟

  • شفاعت کسے کہتے ہیں؟ روزِ قیامت کن لوگوں کو شفاعت کا اختیار دیا جائے گا؟
  • قرآن مجید میں کتنے مقامات پر روزِ قیامت شفاعت کی نفی کی گئی ہے؟
  • نبی کریم ﷺ کی شفاعت کا سب سے زیادہ حق دار کون ہوگا؟
  • وہ کون سے بدنصیب لوگ ہیں جو نبی کریم ﷺ کی سفارش سے محروم رہ جائیں گے؟
  • وہ کونسی شفاعات ہیں جو ہمارے نبی ﷺ کے ساتھ خاص ہیں؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی