صلہ رحمی سے کیا مراد ہے؟صلہ رحمی کس قسم کے حقوق میں شامل ہے؟قرآن مجید میں صلہ رحمی کا ذکر کن بنیادی احکام کے ساتھ آیا ہے؟ توحید کے فوراً بعد صلہ رحمی کا ذکر کیوں کیا گیا ہے؟ ایک صحت مند معاشرے میں خاندان اور رشتہ داروں کی کیا اہمیت ہے؟ کیا صلہ رحمی نبی ﷺ کی ابتدائی دعوت میں شامل تھی؟ہرقل کے سامنے حضرت ابو سفیانؓ نے نبی ﷺ کی کن تعلیمات کا ذکر کیا؟کیا پچھلی امتوں (بنی اسرائیل) کو بھی صلہ رحمی کا حکم دیا گیا تھا؟ عام طور پر لوگ صلہ رحمی کے بارے میں کون سی غلط فہمی رکھتے ہیں؟ حدیث کے مطابق حقیقی صلہ رحمی کیا ہے؟
اسی سے متعلقہ
علم و علما کی شان
علم و علما کی شان
نبی کریم ﷺ جب سفر پر روانہ ہوتے تو یہ دعا پڑھا کرتے تھے:
(اللَّهُمَّ أَنْتَ الصَّاحِبُ فِي السَّفَرِ، وَالْخَلِيفَةُ فِي الْأَهْلِ، اللَّهُمَّ اصْحَبْنَا...
تزکیۂ نفس: کامیابی کی کنجی
یقیناً کامیاب ہوا وہ شخص جس نے اپنا نفس پاک کرلیا۔ تزکیۂ نفس کا مطلب ہے:نفس کو گناہوں سے پاک کرنا،...
تعوذ اور تعویذ میں بنیادی فرق
نبی کریم ﷺ کی دعائیں جن میں اللہ کی پناہ طلب کی گئی، تعوذات کہلاتی ہیں۔ جبکہ تعویذ ایسی چیز ہے جو...
دية الاصابة: قاضی شریح کا فیصلہ
امام درامیؒ نے نقل کیا ہے کہ حضرت عمرؓ کے دور میں قاضی شریحؒ سے ایک شخص نے پوچھا: ما دية الاصابة؟...
اسلام میں سلام کی اہمیت اور آداب
چھوٹے کے بڑے کو سلام کرنے کی حکمت کیا ہے؟ چلنے والے کو بیٹھے ہوئے کو سلام کرنے کا حکم کیوں دیا گیا...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ داؤد محمود حفظہ اللہ
آپ جامعہ ابی بکر کراچی کے رئیس و بانی اور ان دنوں جامعہ معھد البیان کراچی کے شیخ ہیں، الشیخ داؤدمحمود صاحب حفظہ اللہ ایک ایسی علمی شخصیت ہیں ، جو بلند پایہ خطیب ، مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ مدرس بھی ہیں۔ سینکڑوں طالبان علم آپ سے استفادہ و کسب علم کا شرف حاصل کرچکے ہیں، تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔
