Audios | آڈیوز
Audios | آڈیوز
رمضان المبارک: سال بھر کا روزہ
/


رمضان المبارک کے بعد ماہ شوال کے چھ روزے مسلسل رکھنے کا ثواب یہ ہےکہ جیسے پورا سال روزے رکھے ہوں رمضان کریم کے بعد ہمیں ماہ شوال کے چھ نفلی روزوں کا بھی اہتمام کرنا چاہیے ۔

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ محمد منیر قمر حفظہ اللہ

آپ ایک جید عالم دین ، متعدد کتابوں کے مصنف اور سعودیہ اردو ریڈیو چینل کے ذریعے ایک عرصے سے دینی تبلیغ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔