رمضان المبارک میں خوب عبادات کا اہتمام ہو ، جیساکہ روزے رکھنا ، نمازیں فرائض ، سنن ، نوافل ، اشراق، تہجد ، صدقات و خیرات ، صدقہ فطر ، زکوۃ ، قیام اللیل ، تراویح ، دعائیں ، اذکار اور ان جیسے دیگر اعمال ماہ رمضان میں پورے اہتمام کے ساتھ کرنے چاہییں۔

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ محمد منیر قمر حفظہ اللہ

آپ ایک جید عالم دین ، متعدد کتابوں کے مصنف اور سعودیہ اردو ریڈیو چینل کے ذریعے ایک عرصے سے دینی تبلیغ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔