ربِّ کعبہ کی عبادت

ربِ کعبہ کی عبادت

اللہ تعالی کا فرمان ہے:

فَلْیَعْبُدُوا رَبَّ ھذَا الْبَیْتِ1

تو ان پر لازم ہے کہ اس گھر کے رب کی عبادت کریں۔

یعنی لوگوں کو چاہیے کہ وہ بیت اللہ کے رب کی عبادت کریں جس نے انہیں امن و رزق دیا۔

  1. (سورہ قریش: 03)

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ ڈاکٹر حافظ محمد یونس اثری حفظہ اللہ