- نبی ﷺ نے 63 سال کی عمر میں کتنے اونٹوں کی قربانی فرمائی؟
- نبی ﷺ نے کتنے اونٹ اپنے ہاتھ مبارک سے نحر فرمائے ؟
- اگر خود چھری پھیرنے کی طاقت نہ ہو تو کیا کریں؟
اسی سے متعلقہ
کیا صحابہ کرام سے محبت معیارِ ایمان ہے؟
کیا صحابہ کرام سے محبت کیے بغیر ہم مسلمان نہیں ہوسکتے؟ صحابہ سے محبت معیارِ ایمان ہے! کیا ایمانیات...
روزے کی نیت کس طرح کی جائے؟
کیا ہر عبادت میں نیت کرنا ضروری ہے؟ نیت انسان کی سوچ اور ارادے کا نام ہے روزہ رکھنے والی مشہور دعا...
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 25 قسط 3
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 25 قسط 3
ایک سے زیادہ قربانی اور چند غور طلب پہلو
نبی كریم ﷺ کتنے جانوروں کی قربانی فرماتے؟ عہدِ نبوی ﷺ میں قربانیاں کیسے ہوتی تھیں؟ ایک سے زیادہ...
رمضان کے آخری عشرے کی فضیلت
پہلا خطبہ تمام تعریف اللہ کے لیے ہے۔ ہم اس کی حمد بیان کرتے ہیں، اس سے مدد و مغفرت چاہتے ہیں اور...
حج اور درسِ توحید
مسلمانو ! اے حجاج بیت اللہ ! میں آپ سب کو اور اپنے آپ کو اللہ عز وجل کا تقوی اختیار کرنے کی وصیت و...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔