- نبی ﷺ نے 63 سال کی عمر میں کتنے اونٹوں کی قربانی فرمائی اور کتنے اونٹ اپنے ہاتھ مبارک سے نحر فرمائے ؟
- اگر خود چھری پھیرنے کی طاقت نہ ہو تو کیا کریں؟
اسی سے متعلقہ
کرونا وائرس اللہ کا انتقام؟
کرونا وائرس اللہ کا انتقام؟
علامہ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ کی قرآن مجید سے محبت!
علامہ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ نے جب علامہ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ سے ان کی یومیہ تلاوتِ...
سیرت کی کون کون سی کتابوں کا مطالعہ کرنا چاہیے
کیا اللہ تعالی تک پہنچنے کیلئے سیڑھی کی ضرورت ہے؟
چوتھے دن کی قربانی کا مسئلہ
سوال: چوتھے دن کی قربانی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب: قربانی کے ایام یوم النحر کے علاوہ بقیہ تین دن...
کیا نبی کریم ﷺ علم غیب جانتے تھے؟
علمِ غیب کسے کہتے ہیں؟ عالم الغیب سے کیا مراد ہے؟ کیا نبی کریم ﷺ عالم الغیب تھے؟ اگر آپ ﷺ عالم...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔