- کیا پیشہ ور بھکاریوں کو گوشت دیا جاسکتا ہے، اگر نہیں تو کیوں؟
- پیارے نبی کریم ﷺ نے قربانی کا گوشت اور کھال کس شخص کو دینے سے منع کیا ہے؟
- جانور کی کھال کا کیا کریں؟
اسی سے متعلقہ
نیک لوگوں کی شان حد سے بڑھانا؟
غلو کسے کہتے ہیں؟ شریعت نے غلو سے کیوں روکا ہے؟ عبادات اور شخصیات میں غلو کیسے ہوتا ہے؟ غلو کی...
معاشرے پر ڈراموں کے منفی اثرات
خلافتِ صدیق (رضی اللہ عنہ) فیصلہ نبوی (ﷺ) کوئی مانے یا نہ مانے!
کیا سیدنا علیؓ نے سیدنا ابوبکر صدیقؓ کی خلافت کو تسلیم نہیں کیا؟ نبی ﷺ نے اپنے کس جانشین کو اپنی...
دوہ منہج سلف صالحین۔ سلسلہ 2۔ کلاس 1۔ پارٹ 2
دوہ منہج سلف صالحین۔ سلسلہ 2۔ کلاس 1۔ پارٹ 2
صادق و امین کا لقب اور تجارت
صادق و امین کا لقب اور تجارت
معجزات اور عقل
معجزات اور عقل
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔