اسی سے متعلقہ
خاموشی: ایک عظیم عبادت!
وہ کون سی دو خصلتیں ہیں جو عمل کے اعتبار سے آسان لیکن اجر کے اعتبار سے بہت وزنی ہیں؟ کیا کچھ نہ...
مرد و عورت کے ستر میں فرق؟ (نماز اور غیر نماز میں)
مرد کا ستر نماز اور غیر نماز میں کیا ہے؟ کیا مردوں کا ستر مردوں اور عورتوں کے سامنے مختلف ہے؟ عورت...
(حدیث) مجھے تم سے شرک کا خوف نہیں (کی وضاحت)
اللہ نے ایک گناہ گار کو کیوں بخش دیا؟ ایک دلچسپ واقعہ
ایک شخص نے اپنی موت پر بیٹوں کو جلا کر اس کی راکھ اڑا دینے کی وصیت کیوں کی؟ ایک شخص جس نے پوری...
اسمِ اعظم! اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سب سے بڑا اور عظیم نام۔
قرآنِ کریم سائنسی کتاب ہے؟
کیا قرآن مجید کی تفسیر کے لیے سائنسی علوم کا ہونا ضروری ہے؟ قرآن مجید میں انسانیت کے لیے مختلف...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔