کسی مسلمان کے لئے جائز نہیں کہ وہ الله تعالیٰ کے سوا کسی اور سے حفاظت اور شفا کے لئے استعانت طلب کرے یا اُس کی امید رکھے۔ الله کے رسول ﷺ نے عمومی طور پر کسی بھی لٹکانے والی چیز (جس سے حفاظت و استعانت مطلوب ہو) کو ممنوع قرار دیا۔ قرآنی تعویذ اگرچہ شرک کے زمرے میں نہیں آتے لیکن اِن کے جواز کی کوئی شرعی دلیل بھی نہیں ملتی اس بنا پر یہ عمل بدعت کے زمرے میں آتا ہے۔
- الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ in ایمان وعقائدبدعات اور رسومات