قرآن مجید سے ہدایت کیسے حاصل کریں؟

  • قرآن مجید کی ہدایت حاصل کرنے کے لیے کونسی صفات کو اختیار کرنا ہوگا؟ کن امور سے اجتناب کرنا ہوگا؟
  • ہماری تلاوتوں میں تاثیر کیوں نہیں ہے؟
  • تلاوت میں تاثیر کیسے پیدا کریں؟
  • صحابہ کرام نے قرآن مجید سیکھنے سے پہلے کیا سیکھا؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔