اس درس میں سوۃ البقرہ کی ابتدائی آیات کی روشنی میں ایمانیات اور اس کے تقاضے بیان کیے گئے ہیں اور ایمان کے مقابل کفر و نفاق کی مذمت کی گئی ہے ، مزید جاننے کے لیے یہ خطاب سماعت فرمائیں
اسی سے متعلقہ
تلاوتِ قرآن مجید کے آداب
تلاوتِ قرآن مجید کے آداب
خلاصہ: سورۃ الفرقان
خلاصہ: سورۃ الفرقان
تفسیر سورۃ الفلق
تفسیر سورۃ الفلق
اللہ تعالی کے وہ 2 نام جو صرف سورۃ الاخلاص میں آئے ہیں
الله تعالیٰ کے نام اُس کی اُن صفات کا مظہر ہیں جو صرف اُسی کے لیے خاص ہیں۔ الله تعالیٰ کے دو...
اللہ تعالی کی پسندیدہ آواز!؟
وہ کون خوش نصیب شخصیات ہیں کہ جن کی آواز کو اللہ تعالی نہ صرف پسند فرماتا ہے بلکہ محبت سے سنتا بھی...
تفسیر سورۃ الاخلاص
تفسیر سورۃ الاخلاص
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔