قسطوں والے پلاٹ پر زکوۃ کیسے ادا کریں؟
اسی سے متعلقہ
بشار الاسد کا شام کیسا تھا؟
“بشار الاسد” کا باپ “حافظ الاسد” شام پر کیسے مسلط ہوا تھا؟ ظالم بشار الاسد...
صحراءعرب میں برف باری
دجال کا ایک دن ایک سال کے برابر! نمازیں کیسے پڑھیں گے؟
دجال کا ایک دن ایک سال کے برابر ہوگا! (حدیث کی وضاحت) یہ ایک دن ایک سال کے برابر کیسے ہوگا؟ اس حدیث...
دو الگ ملکوں میں روزے کو کیسے پورا کیا جائے؟
سیرت النبی ﷺ ورکشاپ! قسط-2
سیرت النبی ﷺ ورکشاپ! قسط-2
ہماری 60, 70 سالہ زندگی کا مقصد
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔